snip.
← Back to Home ID: 33109
LATEST AND LAST MESSAGE @latest-and-last.bsky.social
Jul 8, 08:38 PM
🎤 Whisper Transcript (ur) ⏱ 178s

"آج بہت دکھی دل کے ساتھ آپ کی خدمت میں کچھ باتیں ارس کرنی ہے نیو یارک ٹائمز میں نکولس کرسٹوف کے ایک کولم پر پوری دنیا میں اس وقت بحث چاہ رہی ہے نکولس کرسٹوف نے اپنے اس کولم میں جس کا انوان ہے سیلنس دیٹ میٹس ڈی ریپ آف پلسطینینز اس کولم میں انہوں نے بہت سے انکشافات کی ہیں اور ایک انکشاف یہ بھی ہے کہ ازرائیلی جیلوں میں جو فلسطینی قیدی ہیں ان کو کتوں کے ذریعے ریپ کیا جاتا ہے آپ نے جیلوں میں عورتوں کے ریپ کے بارے میں سنا ہوگا، بچوں کے ساتھ جاتی کے بارے میں سنا ہوگا لیکن یہ نہیں سنا ہوگا کہ جیل میں کسی انسان کے ساتھ کتے کے ذریعے بھی بدفعلی کروائی جا سکتی ہے نکولس کرسٹوف نے سبوتوں کے ساتھ جب یہ پوری کہانی نیو یارک ٹائمز میں لکھی تو اس پر ازرائیل کی جو وزارتِ خارج ہے اس نے بھی تردید کی ہے اور بہت سے جو امریکی اخبارات ہیں اُنہوں نے بھی نکولس کرسٹوف کے خلاف ایک جوٹھے الزامات کا محاظ کھول دیا ہے لیکن دوسری طرف بطور ایک صحافی کے میں اس بات پر بڑا پریشان ہوں اور مجھے بڑی تشویش ہے کہ نکولس کرسٹوف نے جس فلسطینی قیدی کے ساتھ درے اُردن کے مغربی کنارے پر خود ملاقات کر کے کہانی لکھی ہے کہ اس کے ساتھ ازرائیلی جیل میں کتے کے ذریعے بدفعلی کروائی گئی وہ ایک جنرلسٹ ہے وہ جو قیدی ہے وہ ایک صحافی ہے اور یہ ایک صحافی کی کہانی نہیں ہے یہ بہت سے فلسطینی صحافیوں کی کہانی ہے اور یہ جو نکولس کرسٹوف کی جو پوری سٹوری ہے جو امریکہ سے چل کے وہ ویسٹ بینگ پہ آئے اور انہوں نے تیرہ چودہ فلسطینی قیدی جو کہ ازرائیلی جیل سے رہا ہوئے تھے ان کے ساتھ ملاقات کی اور پھر ثبوت کو کٹھے کی اور پھر ان کا آرٹیکل جو ہے وہ نیویارک ٹائنج نے چھاپ دیا تو اس پر جو تفان برپا ہے امریکہ میں بھی اور ازرائیل میں بھی اور کچھ یورپی ممالک کے مڈیا میں بھی الزامات لگایا جا رہے ہیں جی کہ یہ جھوٹ بولا جا رہا ہے جھوٹ بولا جا رہا ہے تو اس پر بہت سے جو ہمارے جو فلسطینی صحافی بھائی ہیں وہ یہ پوچھ رہے ہیں کہ یہ جو ستا ون کے قریب مسلم ممالک ہیں یہ ان کی حکومتیں کیوں خموش ہیں اور ان میں سے کوئی آواز کیوں بلند نہیں ہو رہی اور ایسا لگتا ہے کہ جو نکولس کرسٹوف ہے جو کہ ایک امریکی صحافی ہے اُس کی اگر نوکری نہیں جاتی تو کسی نہ کسی طریقے سے اس کی زندگی ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی کیونکہ نکولس کرسٹوف نے جس جرت اور بھادری کا مزیرا کیا ہے وہ عام طور پر دیکھنے میں نظر نہیں آتی"

💬 Discussion

LATEST AND LAST MESSAGE @latest-and-last.bsky.social · Jul 7, 06:53 AM