All PTI party officials and parliamentarians have been requested to make their presence felt at Adiala Jail on Tuesday. Imran Khan and his wife Bushra Khan are being subjected to severe psychological torture and… 1/2
"اور بتائیں گے کہ عمران خان صاحب اکیلے نہیں ہے عمران خان صاحب کی بہن اکیلی نہیں ہے ہم کا خاندان اکیلا نہیں ہے ہم ڈٹ کے اس ظلم و بربریت کے خلاف کھڑے ہیں تو انشاء اللہ تعالی ہم سارے وہاں پہنچیں گے اور اس کال کو کامیاب کرائیں گے ہم نے وہاں جا کر ہر منگل کو ایک پریشیڈ ڈبلپ کرنا ہوتا ہے کہ عمران خان صاحب کے اور بشرہ بی بی کے جو بنیادی حقوق ہیں ان کو بحال کیا جائے ان تک نہ فیملی کی رسائی ہے نہ کتابوں کو جانے دی جاتا ہے نہ بچوں سے بات کروائی جا رہی ہے کبھی ٹیوی بند کبھی اخبار بند کبھی کوئی چیز تو اس طرح کی چیزیں کر کے اور یہ ایک مینٹل ٹورچر ہے جب آپ کسی کو ملنے نہیں دیتے انٹرنیشنل لوگ کے مطابق اسے مینٹل ٹورچر کہا جاتا ہے تو یہ مینٹلی ٹورچر کیا جا رہا ہے تاکہ خان صاحب ٹوٹیں ان کی ایلیا کے اوپر مینٹل ٹورچر کیا جا رہا ہے کہ وہ ٹوٹیں اور اس ذریعے سے امرار خان صاحب کی اوپر دباؤ ڈالا جا سکے"
💬 Discussion