snip.
← Back to Home ID: 9492
Syed Sarfraz Ahmed Shah (Official) @syedsarfrazshah.bsky.social
Jul 4, 04:27 PM

REEL: How to Show Love for Allah | اللہ سے محبت کا اظہار کیسے کریں؟ The much-awaited book Afkar-e-Faqeer (افکارِ فقیر) by Qibla Syed Sarfraz A. Shah Sahab is now available. Order your copy today 👉 https://store.kahayfaqeer.org/products/afkar-e-faqeer

🎤 Whisper Transcript (ur) ⏱ 60s

"اگر آپ اس کو اس لئے یاد کریں کہ آپ اس سے پیار کرتے ہیں، محبت کرتے ہیں اور اس لئے اس کی عبادت کریں کہ وہ آپ کا رب ہے اور لائے کے عبادت ہے تو وہ آپ کی ضروریات کا اذبت خیال کرے گا اور اگر آپ نے اس نیت کے ساتھ اس کی عبادت کی کہ اچھا میں یہ نماز پڑھڑوں تاکہ میری فلاں حاجت پروہ ہو جائے میں یہ وظیفہ کرلوں کہ میرا فلاں کام ہو جائے تو کام تو ہو جائے گا لیکن رب نہ ملا کیونکہ آپ نے تو مزدوری کی اس کے ساتھ ایک کونٹریک کر لیا کہ میں یہ عبادت کروں گا تو میرے ایک کام کر دینا اس کی عبادت کیجئے اس نیت سے نہیں کہ میری فلاں حاجت جو ہے وہ پوری ہو جائے میرا فلاں مجھکی ختم ہو جائے اس کی عبادت کیجئے کہ وہ لائے عبادت ہے اور وہ آپ کا رب ہے تو وہ آپ کو لکافتر کرے گا پوری طرح اس کے اندر ٹریک یہی ہے"

💬 Discussion

Syed Sarfraz Ahmed Shah (Official) @syedsarfrazshah.bsky.social · Jul 4, 12:30 PM