snip.
← Back to Home ID: 24026
Syed Sarfraz Ahmed Shah (Official) @syedsarfrazshah.bsky.social
Jul 7, 08:43 PM

REEL: Why Is It Important to Ask Allah? | رب سے مانگنا کیوں ضروری ہے؟ The much-awaited book Afkar-e-Faqeer (افکارِ فقیر) by Qibla Syed Sarfraz A. Shah Sahab is now available. Order your copy today 👉 https://store.kahayfaqeer.org/products/afkar-e-faqeer

🎤 Whisper Transcript (ur) ⏱ 60s

"رب تعالیٰ کی اطا کرنے کی صفت ہمارے مانگنے کی محتاج نہیں ہے وہ اتنی بے پایاں ہے اس قدر وثی ہے کہ کوئی مانگے یا نہ مانگے اس سے وہ اطا کرتا رہتا ہے یہ جو اس کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی تلقین ہے یہ اس کے سامنے شر جھکانے کا حکم ہے وہ صرف اس لئے ہے کہ ہم بھٹک نہ جائیں ہمیں یہ احساس رہے کہ رب وہ ہے جو اوپر بیٹھا ہے اور ہم اس کے آجز بندے ہیں جو کچھ ہمارے پاس ہے یہ ہمارے رب ہی کا اطا کرتا ہے مانگنا ہمارے لئے بہت ضروری ہے کہ ہمارے اندر اجز پیدا ہو بندہ ہونے کا غلام ہونے کا احساس رہے کہ ہم رب کے بندے ہیں رب کے غلام ہیں واقع ہے"

💬 Discussion

Syed Sarfraz Ahmed Shah (Official) @syedsarfrazshah.bsky.social · Jul 6, 07:01 AM