His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb's (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) discussion about universality of Deen Islam. #Allah #Hadith #foryou #fyp #foryoupage #Lahore #sultanbahoo #sultanbahoobooks
"اسلام کے دامن میں اتنی وسط ہے اتنی وسط ہے کہ آپ کی چودہ سو برس کی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ کسی بھی خطے پہ جاکے لا الہٰ ال اللہ محمد الرسول اللہ کی دعوت دو نبی پاک علیہ السلام کی تعلیم دو یہ تعلیم روح کی تعلیم ہے یہ تعلیم فطرت کی تعلیم ہے روح کسی کی عجنبی نہیں ہوتی فطرت سے عجنبیت نہیں ہوتی اس لیے اس تعلیم مبارک کے لیے کوئی خطہ عجنبی نہ رہا افریقہ میں یورپ میں ایشیا میں دنیا کے طول اور ارض کے اندر جہاں جہاں لا الہٰ ال اللہ محمد الرسول اللہ کی دعوت گئی لوگوں کے سینے اس دعوت کے لیے پہلے سے ہی کشادہ تھے پہلے سے ہی کھلے تھے کوئی خطہ ایسا نہیں جس میں دعوتِ دینِ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم مقبول نہ ہو ہر خطے کے لوگوں نے حضور صل اللہ علیہ وسلم کی دعوت کو حضور صل اللہ علیہ وسلم کے دین کو قبول کیا"
💬 Discussion