snip.
← Back to Home ID: 20057
LATEST AND LAST MESSAGE @latest-and-last.bsky.social
Jul 6, 11:47 PM
🎤 Whisper Transcript (ur) ⏱ 20s

"پیغمبروں نے ان سے کہا کہ ہاں ہم تمہارے ہی جیسے آدمی ہیں لیکن اللہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے نبوت کا احسان کرتا ہے اور ہمارے اختیار کی بات نہیں کہ ہم اللہ کے حکم کے بغیر تم کو تمہاری فرمائش کے مطابق موجودہ دکھائیں اور اللہ ہی پر مومنوں کو تو بھروسہ رکھنا چاہیے"

💬 Discussion

LATEST AND LAST MESSAGE @latest-and-last.bsky.social · Jul 5, 10:00 AM