snip.
← Back to Home ID: 59614
LATEST AND LAST MESSAGE @latest-and-last.bsky.social
Jul 12, 08:09 PM

Surah Ibrahim ayat no 10 to 19 urdu translation

🎤 Whisper Transcript (ur) ⏱ 137s

"ان کے پیغمبروں نے کہا کیا تم کو اللہ کے بارے میں شک ہے جو آسمان و زمین کا پیدا کرنے والا ہے؟ وہ تمہیں اس لئے بلاتا ہے کہ تمہارے گناہ بخشے اور ایک مدت مقرر تک تم کو محلت دے وہ بولے کہ تم تو ہمارے ہی جیسے آدمی ہو تمہارا یہ منشاہ ہے کہ جن چیزوں کو ہمارے بڑے پوچھتے رہے ہیں ان کے پوچھنے سے تم ہمیں روک دو تو اچھا کوئی کھلی دلیل لاو یعنی موجزہ دکھاؤ پیغمبروں نے ان سے کہا کہ ہاں ہم تمہارے ہی جیسے آدمی ہیں لیکن اللہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے نبوت کا احسان کرتا ہے اور ہمارے اختیار کی بات نہیں کہ ہم اللہ کے حکم کے بغیر تم کو تمہاری فرمائش کے مطابق موجزہ دکھائیں اور اللہ ہی پر مومنوں کو تو بھروسہ رکھنا چاہیے اور ہم کیوں اللہ پر بھروسہ نہ رکھیں حالانکہ اس نے ہم کو ہمارے دین کے سیدے رستے بتائے ہیں اور جو تکلیفیں تم ہم کو دیتے ہو اس پر ہم سبر کریں گے اور اہلِ تبکل کو تو اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے جو کافر تھے انہوں نے اپنے پیغمبروں سے کہا کہ یا تو ہم تم کو اپنے ملک سے باہر نکال دیں گے یا تم ہمارے مذہب میں بابس آ جاؤ پس ان کے پربردگار نے ان کی طرف وہی بھیجی کہ ہم ظالموں کو ہلا کر دیں گے اور ان کے بعد تم کو اس زمین میں آباد کر دیں گے یہ اس شخص کے لیے ہے جو قیامت کے روز میرے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرے اور میرے عذاب سے خوف کرے اور پیغمبروں نے اللہ سے فتح چاہی اور ہر سرکش زدی نامراہد رہ گیا اس کے پیچھے دوزخ ہے اور اسے پیپ والا پانی پلائے جائے گا وہ اس کو گھوٹ گھوٹ کر کے پیے گا اور گلے سے نہیں اٹار سکے گا اور ہر طرف سے اسے موت آ رہی ہوگی مگر وہ مرنے میں نہیں آئے گا اور اس کے بعد سکھ عذاب ہوگا ان لوگوں نے اپنے پربردگار سے کفر کیا ان کے عمال کی مثال راکھ کسی ہے کہ آندھی کے دن اس پر زور کی ہوا چلے جو اسے اُڑا لے جائے اسی طرح جو کام وہ کرتے رہے ان پر ان کو کچھ قابو نہ ہوگا یہی تو پرل سرکی گمراہی ہے کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے آسمانوں اور زمین کو تدبیر سے پیدا کیا ہے اگر وہ چاہے تو تم کو نابود کر دے اور تمہاری جگہ نئی مخلوق پیدا کر دے اور یہ اللہ کو کچھ بھی مشکل نہیں"

💬 Discussion

LATEST AND LAST MESSAGE @latest-and-last.bsky.social · Jul 11, 05:53 AM

Surah Ibrahim ayat no 10 to 19 urdu translation