← Back to Home
ID: 34235
LATEST AND LAST MESSAGE
@latest-and-last.bsky.social
Jul 9, 03:44 AM
🎤 Whisper Transcript (ur)
⏱ 63s
"اللہ اکبر اللہ اکبر ایران نے جوابی کاروائی کر دی ہے اور فلسطین کے آسمانوں سے یہ گزرتی ہوئی مزائل ساپ کو دکھ رہی ہے اور رپوٹ آ رہی ہے کہ ہائفہ پر ایران میں حملہ کر دیا ہے اور یہ دوسرا ویڈیو جو آپ کو دکھا رہا ہوں قرمان شاہ میں جب اناونس کیا گیا ہے کہ ایران میں حملہ کر دیا ایزرائیل پر تو یہ خوشی کیا ہے یہ یقین ان آپ کے کمینٹز میں بھی نظر آئے گی اور ایران کا جو فیمس نعرہ ہے مارو کہ کیا خوب ہے مارا انشاء اللہ دوبارہ ایزرائیل کی جو ظالمانہ کاروائی ہے اس کا جواب دیا جائے گا اللہ اکبر"
💬 Discussion
LATEST AND LAST MESSAGE
@latest-and-last.bsky.social
· Jul 7, 01:44 PM
🔊 More Like This
▶
LOS LIBERTARIOS ODIAN A NUESTRO PAÍS 👊🏼🇦🇷
La celebración por el 210° aniversario de la Declaración de la Independencia en Argentina quedó envuelta en una fuerte polémica
En Tucumán, durante la vigilia por el aniversario de la Independencia, no se permitió el ingreso de la imagen de la Virgen.
@nicolasschamne.bsky.social